منتخب شعر
Bazm-e-Milad-e-Nabi ﷺ Hai Har Musalman Shad Hai
سر وہی سر ہے کہ جس سر میں ہے تیرا خیال
دل وہی دل ہے کہ جس دل میں تمہاری یاد ہے
Sar Wohi Sar Hai Ke Jis Sar Main Hai Tera Khayaal
Dil Wohi Dil Hai Ke Jis Dil Main Tumhari Yaad Hai
متعلقہ اشعار
کل جہاں دشمن بھی ہو جائے تو خوشتر غم نہیں
امن دینے والے آقاﷺ کی اگر امداد ہے
Allama Ibrahim Khushtar Siddiqui
نزع ہو یا قبر ہو، میزان ہو یا پل صراط
ہر جگہ اے ماہِ طیبہﷺ آپ سے فریاد ہے
Allama Ibrahim Khushtar Siddiqui
اب مدد فرمائیے اے فاتحِ بدر و حنین
نام لیوا آپ کا دنیا میں پھر برباد ہے
Allama Ibrahim Khushtar Siddiqui
آپ ہی کی ذات سے، ذاتِ خدا کا ہے ظہور ہے
آپ ہی کے نام سے، نامِ خدا کی یاد ہے
Allama Ibrahim Khushtar Siddiqui