نزع ہو یا قبر ہو، میزان ہو یا پل صراط
ہر جگہ اے ماہِ طیبہﷺ آپ سے فریاد ہے
Naz'aa Ho, Ya Qabr Ho, Meezaan Ho Ya Pulsiraat
Har Jaga Ay Mah e Taiba Aap Se Faryaad Hai
متعلقہ اشعار
بزم میلادِ نبیﷺ ہے، ہر مسلماں شاد ہے
آمنہ کے لال پیارے مصطفیٰﷺ کی یاد ہے
Allama Ibrahim Khushtar Siddiqui
آنکھ میں روضہ، زباں پر نام، دل میں یاد ہے
آئے آقا، یہ گھر اب ہر طرح آباد ہے
Allama Ibrahim Khushtar Siddiqui
آپ ہی کی ذات سے، ذاتِ خدا کا ہے ظہور ہے
آپ ہی کے نام سے، نامِ خدا کی یاد ہے
Allama Ibrahim Khushtar Siddiqui
سر وہی سر ہے کہ جس سر میں ہے تیرا خیال
دل وہی دل ہے کہ جس دل میں تمہاری یاد ہے
Allama Ibrahim Khushtar Siddiqui