منتخب شعر
Buraq fikr hai gardo’n nurd aaj ki raat
رواں تھے ساتھ فرشتے عبا اٹھائے ہوئے
فضائیں کتبہ, صلِ علٰی اٹھائے ہوئے
Rawa'n the sath farishte abaa uthaye huye
Fizayen , kutba e Salle Al'lah uthaye huye
متعلقہ اشعار
بلند ایسے نا رتبے کسی نبی کے ہوئے
زہے نصیب کے ہم اُمتی اُسی کے ہوئے
Muzaffar Warsi
عروجِ آدمیت آپ پر تمام ہوا
خدا خود اپنے ہی جلوؤں سے ہمکلام ہوا
Muzaffar Warsi
تجلیات کے ہالے میں یوں گھرے دونوں
کمانِ وصل کھنچی ، مل گئے سر ے دونوں
Muzaffar Warsi
گیا تھا عشق خلاؤں کی راہ سے آگے
نگاہ جاتی ہے حدِ نگاہ سے آگے
Muzaffar Warsi