پاٹ وہ کچھ دَھار یہ کچھ زَار ہم
یاالٰہی کیوں کر اُتریں پار ہم
Paat woh kuch dhaar yeh kuch zaar hum
Ya Ilahi kyun kar utrain paar hum
متعلقہ اشعار
رَبِّ ھَبْ ِلیْ اُمَّتِیْ کہتے ہوئے پیدا ہوئے
حق نے فرمایا کہ بخشا اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام
علامہ جمیل قادری علیہ الرحمہ
قبالہ بخشش
پھر کے گلی گلی تباہ ٹھو کریں سب کی کھائے کیوں
دِل کو جو عقل دے خدا تیری گلی سے جائے کیوں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
گل مست شُد از بوئے تو بلبل فدائے روئے تو
سُنبُل نِثار موئے تو طوطی بَیادَت نَغمہ خواں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
باتیں کچھ اور بھی تم سے کرتے
پر کہاں وار ہے کیا ہونا ہے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱