منتخب شعر
Sambhal Ja Ae Dil Muztar Madinah Aane Wala Hai
قمر آیا ہے شاید ان کے تلووں کی ضیا لینے
بچھا ہے چاند کا بستر مدینہ آنے والا ہے
Qamar Aaya Hai Shayad Un Ke Talwon Ki Ziya Lene
Bichha Hai Chaand Ka Bistar Madinah Aane Wala Hai
متعلقہ اشعار
بھائیوں کے لئے ترک پِستاں کریں
دودھ پیتوں کی نصِفت پہ لاکھوں سلام
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq e Bakhshish
رضاؔ! نفس دشمن ہے، دم میں نہ آنا
کہاں تم نے دیکھے ہیں چندرانے والے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
یہ کون ذہن کے روشن مکان میں اُترا
خیال صورتِ جبریل دھیان میں اُترا
Muzaffar Warsi
آپ کے نوری قلم نے وہ سیاہی پھیر دی
دشمنوں کا منہ ہے کالا سیدی احمد رضا
Mufti Ahmed Miyan Barkati