منتخب شعر
Sambhal Ja Ae Dil Muztar Madinah Aane Wala Hai
قدم بن جائے میرا سر مدینہ آنے والا ہے
بچھوں رہ میں نظر بن کر مدینہ آنے والا ہے
Qadam Ban Jaaye Mera Sar Madinah Aane Wala Hai
Bichhon Rah Mein Nazar Ban Kar Madinah Aane Wala Hai
متعلقہ اشعار
مجبور ہیں ہم تو فِکر کیا ہے
تم کو تو ہے اِختیار آقا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
آئو اُسی رسول ﷺ سے لے کر چراغِ علم
بزمِ خیال و فکر میں ہم روشنی کریں
Riaz Hussain Chohdri
پَرتَوِ راز اَفْگَنَم گر بر اَثیر
سرد و خامُش گردَد از رازَم سَعِیر
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
یہ فیض دیے وہ جُود کیے کہ نام لیے زمانہ جیے
جہاں نے لیے تمہارے دیے یہ اِکرَمیاں تمہارے لئے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish