مطلع
Pesh-e-Haq muzhdah-e-shafa’at ka sunate jayenge
پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سُناتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے
Pesh-e-Haq muzhdah-e-shafa'at ka sunate jayenge
Aap rote jayenge hum ko hansate jayenge
متعلقہ اشعار
آلِ احمد خُذْ بیَدِیْ یا سَیّد حمزہ کن مَددی
وقت خزانِ عمر رضاؔ ہو برگِ ہدیٰ سے نہ عارِی شاخ
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
میرے آقا کا وہ در ہے جس پر
ماتھے گھس جاتے ہیں سرداروں کے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
دوہائی یَا مُحِیُّ الدِّین دوہائی
بَلا اسلام پر نازل ہے یا غوث
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
بصد عظمت و عزّ و شاں آرہے ہیں
جِلو میں لئے قُدسیاں آرہے ہیں
Peer Naseer Uddin Naseer