پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سُناتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے
Pesh-e-Haq muzhdah-e-shafa'at ka sunate jayenge
Aap rote jayenge hum ko hansate jayenge
متعلقہ اشعار
بے کسوں سے ہے جنہیں پیار وہی آئے ہیں
جو دو عالم کے ہیں غمخوار وہی آئے ہیں
Owais Raza Qadri
عَقْل ہوتی تو خدا سے نہ لڑائی لیتے
یہ گھٹائیں اسے منظور بڑھانا تیرا
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
پائے جبریل نے سرکار سے کیا کیا القاب
خُسرو خَیلِ ملک، خادمِ سلطانِ عرب
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
آمنہ دیکھ کر مسکرانے لگیں
حوّا مریم بھی خوشیاں منانے لگیں
Aabid Barelvi