مطلع
Pesh-e-Haq muzhdah-e-shafa’at ka sunate jayenge
پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سُناتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے
Pesh-e-Haq muzhdah-e-shafa'at ka sunate jayenge
Aap rote jayenge hum ko hansate jayenge
متعلقہ اشعار
کیوں نالہ سوز لَے کروں کیوں خونِ دل پیوں
سیخِ کباب ہُوں نہ میں جامِ شراب ہُوں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
آرہے ہیں شافِعِ محشر اُٹھو اے عاصِیو!
ہم گنہگاروں کو حق سے بخشواتے جائیں گے
کب سے پھیلائے ہیں دامن تیغِ عشق
اب تو پائیں زخم دامن دار ہم
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
نہ از بہرِ تو صرف اِیمانیانَند
کہ خود بہرِ تو ایماں آفریدند
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish