منتخب شعر
Sambhal Ja Ae Dil Muztar Madinah Aane Wala Hai
مدینہ آگیا اب دیر کیا ہے صرف اتنی سی
تو خالی کر یہ دل کا گھر مدینہ آنے والا ہے
Madinah Aa Gaya Ab Dair Kya Hai Sirf Itni Si
Tu Khaali Kar Ye Dil Ka Ghar Madinah Aane Wala Hai
متعلقہ اشعار
جو اخترؔ اُن کے تصور میں صبح و شام کریں
کہیں بھی رہتے ہوں، طیبہ نگر میں رہتے ہیں
فلک شاید زمیں پر رہ گیا خاکِ گزر بن کر
بچھے ہیں راہ میں اختر مدینہ آنے والا ہے
کاش محشر میں جب ان کی آمد ہو اور
بھیجیں سب اُن کی شوکت پہ لاکھوں سلام
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq e Bakhshish
سارے اُونچوں میں اُونچا سمجھیے جسے
ہے اُس اُونچے سے اُونچا ہمَارا نبی
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish