مطلع
Phir ke gali gali tabah thokaren sab ki khaye kyun
پھر کے گلی گلی تباہ ٹھو کریں سب کی کھائے کیوں
دِل کو جو عقل دے خدا تیری گلی سے جائے کیوں
Phir ke gali gali tabah thokaren sab ki khaye kyun
Dil ko jo aql de Khuda teri gali se jaye kyun
متعلقہ اشعار
بدکار رضاؔ خوش ہو بدکام بھلے ہوں گے
وہ اَچھے میاں پیارا اَچھوں کا میاں آیا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
یہ واقعہ ہے، لباسِ بشر بھی دھوکا ہے
یہ معجزہ ہے، لباسِ بشر میں رہتے ہیں
ایسا اُمّی کس لئے منت کشِ اُستاد ہو
کیا کفایت اس کو اِقْرَأ رَبُّکَ الْاَکْرَمْ نہیں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
سلام اس پر کہ جس کے قول کو ایمان کہتے ہیں
سلام اس پر کہ جس کے حکم کو قرآن کہتے ہیں
Majmua e Salam