متعلقہ اشعار
جس راہ سے گزرا ہے ادیب اُن ﷺ کی ثناء میں
رخشندہ تابندہ و رخشاں و دمیدہ
Adeeb Rai Puri
بس ایك ہی جھونکا ہے بہت شہرِ نبی ﷺ کا
آواز یہ دیتے ہیں تن و قلبِ تپیدہ
Adeeb Rai Puri
لایا درِ رحمت پہ تجھے جادہء رحمت
کافی تِری بخشش کے لئے ہے یہ قصیدہ
Adeeb Rai Puri
محتاج نہ ہوگا کبھی وہ ہاتھ جو لکھے
اس مُعطِی و مُنعِم کی سخاوت پہ قصیدہ
Adeeb Rai Puri