جو تیرا طِفْل ہے، کامل ہے یا غوث
طُفَیْلی کا لقب، واصل ہے یا غوث
Jo tera tifl hai kaamil hai ya Ghaus
Tufaili ka laqab waasil hai ya Ghaus
متعلقہ اشعار
فُیوضِ عالم اُمّی سے تجھ پر
عِیاں ماضی ومستَقبِل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ اُن کی آنکھیں
جلتے بُجھا دیے ہیں روتے ہنسا دیے ہیں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
شانِ رحمت ہے کہ شانہ نہ جُدا ہو دم بھر
سینہ چاکوں پہ کچھ اس درجہ ہیں پیارے گیسو
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
کٓ گیسو ٰ ہ دَہن یٰ ابرو آنکھیں عٓ صٓ
کٓھٰیٰعٓصٓ اُن کا ہے چہرہ نور کا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish