منتخب شعر
Aastan hai yeh Ahmed Raza Khan ka Marhaba Marhaba
جتنے بزمِ ریاضت کے سنجیدہ ہیں تیرے گرویدہ ہیں
راز جتنے بھی اوروں پہ پوشیدہ ہیں تیرے گرویدہ ہیں
Jitne bazm-e-riyazat ke sanjeeda hain tere garwida hain
Raaz jitne bhi auron pe posheeda hain tere garwida hain
متعلقہ اشعار
طلب معشوق کی عاشق نے کی ہے بھیج کر خلعت
لیے جبرئیلؑ ســـــر پــــر آپؐ کی پوشاک آتے ہیں
Ameer Meenai Lakhnavi
شافع اُمت نافع خَلْقَت
رافع رتبے بڑھاتے یہ ہیں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
میرے کریم سے گر قطرہ کِسی نے مانگا
دریا بہا دیے ہیں دُر بے بہا دیے ہیں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
اِک دل ہمارا کیا ہے آزار اس کا کتنا
تم نے تو چلتے پِھرتے مُردے جِلا دیے ہیں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱