جھوم کر سارے کہو، آقا کی آمد مرحبا
حشر میں بھی ہم یِہی نعرہ لگاتے جائیں گے
Jhoom kar saare kaho, Aaqa ki aamad Marhaba
Hashr mein bhi hum yahi na'ra lagaate jaayenge
متعلقہ اشعار
اُن کے جلال کا اثر دل سے لگائے ہے قمر
جو کہ ہو لوٹ زخم پر داغِ جگر مٹائے کیوں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
مُنھ دکھانے کا نہیں اور سحر
عام دَربار ہے کیا ہونا ہے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
ہائے بِگڑی تو کہاں آ کر ناؤ
عین منجدھار ہے کیا ہونا ہے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
کیسے آقا کا حکم ٹالا
ہم مر مِٹے تیری خودسری سے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱