وَہ کہ تو می بینی و ما در گُناہ
آہ آہ از کُوریِ ما آہ آہ
Wa Kullu Waliyyin Lahu Qadamun Wa Inni
Alaa Qadamin Nabiyi Badril Kamaali
متعلقہ اشعار
سُنّیت سے کھٹکے سب کی آنکھ میں
پھول ہو کر بن گئے کیا خار ہم
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
فرشتوں میــــں ہــــے ہنگامہ رسولِؐ پاک آتے ہیں
کُھلیں رحمت کــــــے دروازے شہِ لولاک آتے ہیں
Ameer Meenai Lakhnavi
قبر میں لہرائیں گے تا حشر چشمے نور کے
جلوہ فرما ہوگی جب طلعت رسول اللہ کی
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
لاریب نبیوں کے سالار آئے
آئے دو عالم کے غم خوار آئے
Owais Raza Qadri