مطلع
Phir utha walwala-e-yad-e-Mugheelan-e-Arab
پھر اُٹھا وَلولۂ یادِ مُغِیلانِ عرب
پھر کھنچا دامن دل سُوئے بیابانِ عرب
Phir utha walwala-e-yad-e-Mugheelan-e-Arab
Phir khincha daman-e-dil sooye Bayaban-e-Arab
متعلقہ اشعار
تو ہے سُنّی کے لئے پیمانۂ آبِ حیات
اور نجدی کے لئے سر تا پا تیغِ بے نیام
Syed Marghoob Akhtar-ul-Hamdi
وہ شاعری اچھی کہ دکھائے جو یہ منظر
آغوشِ کرم میں سگِ دنیا کا گزیدہ
Adeeb Rai Puri
ہم کو تو اپنے سائے میں آرام ہی سے لائے
حِیلے بہانے والوں کو یہ راہ ڈر کی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
یقین والے کہاں سے چلے، کہاں پہنچے
جواہل شک ہیں، اگر میں مگر میں رہتے ہیں