ہر شب مجھے ہو جاتا ہے دیدارِ مدینہ
ہر روز میں پڑھ لیتا ہوں اخبارِ مدینہ
Har shab mujhe ho jata hai deedar-e-Madinah
Har roz mein parh leta hoon akhbar-e-Madinah
متعلقہ اشعار
صلِّ علیٰ کا لب پہ ہے گلشن کھلا ہوا
میلہ ہے خوشبوؤں کا ازل سے لگا ہوا
ریاض حسین چودھری
جو قَرنوں سَیر میں عارف نہ پائیں
وہ تیری پہلی ہی منزل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
تِرا مجنوں تِرا صَحرا تِرا نَجد
تِری لیلیٰ تِرا مَحمِل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
چشم پوشی و کرم شانِ شُما
کارِ ما بے باکی و اِصرار ہم
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱