مطلع
Pesh-e-Haq muzhdah-e-shafa’at ka sunate jayenge
پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سُناتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے
Pesh-e-Haq muzhdah-e-shafa'at ka sunate jayenge
Aap rote jayenge hum ko hansate jayenge
متعلقہ اشعار
طلب معشوق کی عاشق نے کی ہے بھیج کر خلعت
لیے جبرئیلؑ ســـــر پــــر آپؐ کی پوشاک آتے ہیں
Ameer Meenai Lakhnavi
آپ کے لطفِ عام نے بخشی حیات سرمدی
آپ کے لطفِ عام سے دُور ہوئیں برائیاں
Majmua e Salam
میں سراپا خطا وہ سرا پا عطا میں گنہگار ہوں وہ شفیع الورا
خالَدؔ بے نوا بخت یا ور ہوا بخشوانے شہِ دوسرا آگئے
Khaled Mahmood Khaled Naqshbandi
پھر خدا نے کہا میرے محبوب تم
ہو رسولوں کے رسول اللہ ہی اللہ
Aabid Barelvi