مقطع
Sambhal Ja Ae Dil Muztar Madinah Aane Wala Hai
غبارِ راہِ انور کس قدر پرنور ہے اخترؔ
تنی ہے نور کی چادر مدینہ آنے والا ہے
Ghubar-e-Rah-e-Anwar Kis Qadar Purnoor Hai Akhtar
Tani Hai Noor Ki Chaadar Madinah Aane Wala Hai
متعلقہ اشعار
میں قربان، کیا پیاری پیاری ہے نسبت
یہ آنِ خدا، وہ خدائے مُحَمَّد
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
تِرا ذرّہ مَہِ کامل ہے یا غوث
تِرا قطرہ یمِ سَائل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
نتیجہ حدِّ اوسط گر کہ دے اور
یہاں جب تک کہ تو شامل ہے یا غوث
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
شہنشاہِ کون و مکاں آرہے ہیں
زہے خوش نصیبی، زہے کامگاری
Peer Naseer Uddin Naseer