مطلع
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
تُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
تُو ہے وہ غیث کہ ہر غیث ہے پیاسا تیرا
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
Tu hai woh Ghais ke har Ghais hai pyasa tera
متعلقہ اشعار
مِل رہا ہے شہِ دیں کا صدقہ یہاں، بٹ رہا ہے مدینے کا باڑا یہاں
نعمتِ عشقِ محبوب سے لے چلو، بھر کے جھولی گدایانِ احمد رضا
Syed Marghoob Akhtar-ul-Hamdi
یہ کب کی مجھ سے عداوت تھی تجھ کو اے ظالِم
چُھڑا کے سنگِ درِ پاک سر وَبال کیا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
ماتم گھر میں ایک نظر میں
شادی شادی رَچاتے یہ ہیں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ابو لہب کو سزا میں کمی ملے اس دن
ثبوتِ رتبہء نسبت ہے بارھویں تاریخ
Hasnain Mian Nazmi Marharvi