منتخب شعر
Paat woh kuch dhaar yeh kuch zaar hum
دُشمنوں کی آنکھ میں بھی پھول تم
دوستوں کی بھی نظَر میں خار ہم
Dushmanon ki aankh mein bhi phool tum
Doston ki bhi nazar mein khaar hum
متعلقہ اشعار
کہا تو نے کہ جو مانگو ملے گا
رضاؔ تجھ سے تِرا سائل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
جو سر دے کر تِرا سودا خریدے
خدا دے عقل وہ عاقِل ہے یاغوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
جو تیرا نام لے ذاکر ہے پیارے
تَصَوُّر جو کرے شاغِل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
ملائک کے بشر کے جنّ کے حلقے
تری ضَو ماہِ ہر منزل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱