منتخب شعر
Aastan hai yeh Ahmed Raza Khan ka Marhaba Marhaba
چاند نکلا نقی کے شبستان کا مرحبا مرحبا
جو بھی حالِ طریقت کے رنجیدہ ہیں تیرے گرویدہ ہیں
Chand nikla Naqi ke shabistan ka Marhaba Marhaba
Jo bhi haal-e-tariqat ke ranjeeda hain tere garwida hain
متعلقہ اشعار
مولیٰ تیرے عفو و کرم ہوں میرے گواہ صفائی کے
ورنہ رضاؔ سے چور پہ تیری ڈِگری تو اِقبالی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
عرض کا بھی اب تو مُنھ پڑتا نہیں
کیا علاجِ دَردِ فرقت کیجیے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
ترے جلوے کے آگے منطقہ سے
مہ و خور پر خطِ باطل ہے یا غوث
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
ہمارے دل میں ہمارے جگر میں رہتے ہیں
انہیں کے گھر ہیں یہ وہ اپنے گھر میں رہتے ہیں