مطلع
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
تُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
تُو ہے وہ غیث کہ ہر غیث ہے پیاسا تیرا
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
Tu hai woh Ghais ke har Ghais hai pyasa tera
متعلقہ اشعار
سلام اس پر زمیں نازاں ہے جس کی خاکساری پر
سلام اس پر فلک حیراں ہے جس کی کامگاری پر
Majmua e Salam
کرلو نیَّت خوب کوشِش کرکے ہم اپنا عمل
مَدنی انعامات پر ہردم بڑھاتے جائیں گے
ٹھنڈا ٹھنڈا میٹھا میٹھا
پیتے ہم ہیں پلاتے یہ ہیں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
روح تو سب کی ہے زندہ ان کا
جسمِ پُرنور بھی روحانی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱