مطلع
Aap Ka Irfan Dobala Sayyidi Ahmed Raza
آپ کا عرفاں دوبالا سیدی احمد رضا
آپ کا فرمان والا سیدی احمد رضا
Aap ka irfan dobala Sayyidi Ahmed Raza
Aap ka farman wala Sayyidi Ahmed Raza
متعلقہ اشعار
ہے یہ فیضِ حضرت مفتی خلیل قادری
مل گیا ہے بابِ والا، سیدی احمد رضا
Huzoor Syed Muhammad Madni Ashrafi Jilani
ان کو حافظ کیا کہے جو شکل مرشد بن گئے
خود عیاں ہے شانِ والا سیدی احمدی رضا
Huzoor Syed Muhammad Madni Ashrafi Jilani
کل جہاں کہنے لگا ہے اعلیٰ حضرت آپ کو
یوں کیا آقا نے اعْلَا سیدی احمد رضا
Huzoor Syed Muhammad Madni Ashrafi Jilani
قادری ہوں، سہروردی، نقشبندی چشتیہ
ہر زباں پر قولِ بالا، سیدی احمد رضا
Huzoor Syed Muhammad Madni Ashrafi Jilani