آپ کا عرفاں دوبالا سیدی احمد رضا
آپ کا فرمان والا سیدی احمد رضا
Aap ka irfan dobala Sayyidi Ahmed Raza
Aap ka farman wala Sayyidi Ahmed Raza
متعلقہ اشعار
اُودِی اُودِی بَدلیاں گِھرنے لگیں
ننھی ننھی بُوندیاں برسا چلیں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
حُکْم نافِذ ہے تِرا خامَہ تِرا سیف تِری
دم میں جو چاہے کرے دَور ہے شاہا تیرا
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
نزع میں ، گَور میں ، ِمیزاں پہ، سر ِپُل پہ کہیں
نہ چُھٹے ہاتھ سے دامانِ مُعلّٰی تیرا
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
طلب کا منھ تو کس قابل ہے یا غوث
مگر تیرا کرم کامل ہے یا غوث
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish