منتخب شعر
Jab talak yeh chaand taare jhilmilaate jaayenge
یارسولَ اللہ کا نعرہ لگاؤ زور سے
اُن کے دشمن منہ پھُلاتے بُڑبُڑاتے جائیں گے
Ya Rasool Allah ka na'ra lagao zor se
Un ke dushman munh phulaate burburaate jaayenge
متعلقہ اشعار
بسی عطرِ محبوبیِ کبریا سے
عبائے مُحَمَّد قبائے مُحَمَّد
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
رِجَالِیْ فِیْ ھَوَاجرِھِمْ صِیَامٌ
وَ فِیْ ظُلَمِ اللَّیَالِیْ کَالْلَآلٖ
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
اُن کے عاشِق نور کی شَمعیں جلاتے جائیں گے
جبکہ حاسِد دل جلاتے سٹپٹاتے جائیں گے
نَسْخ اَدیاں کر کے خود قبضہ بٹھایا نور کا
تاجْور نے کر لیا کچا علاقہ نور کا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish