یا حبیب اللہ مرحبا مرحبا
Ya Habib Allah Marhaba Marhaba
فیضِ رضا کا ہے سب کمال، مرحبا
یا رسول اللہ مرحبا مرحبا
پڑھنے لگا جب عبید ان کی نعتیں
ہونے لگیں چار سو اس کی باتیں
یاد آئینگے وہ ہر سال، مرحبا
شادی کے نغمے سناتے رہیں گے
جشن ولادت مناتے رہیں گے
وار دیں گے تم پہ جان و مال، مرحبا