وَ تُخْبِرنِیْ بمَا یَاْتِی وَ تَجْرِیْ
وَ تُعْلِمنِیْ فَاَقْصِرْ عَنْ جَدَالِیْ
Wa Tukhbiruni Bimaa Ya'ti Wa Tajri
Wa Tu'allimuni Fa Aqsir An Jidaali
متعلقہ اشعار
مَرا زِ نسبتِ مَلکْ اَست اُمید آنکہ بہ حشر
ندا کُنَند بِیا اے رضاؔئے آلِ رسول
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
میں تو کہا ہی چاہوں کہ بندہ ہُوں شاہ کا
پر لُطف جب ہے کہدیں اگر وہ جناب’’ہُوں ‘‘
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
مجھ کو شبِ غم ڈرا رہی ہے
اے شمعِ جمالِ مصطفائی
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
ہے اُنھیں کے دم قدم کی باغِ عالم میں بہار
وہ نہ تھے عالم نہ تھا گر وہ نہ ہوں عالَم نہیں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱