وَ لَوْ اَلْقَیْتُ سِرِّیْ فَوْقَ مَیْتٍ
لَقَامَ بِقُدْرَۃِ الْمَوْلٰی تَعَالٖی
Wa Law Alqaitu Sirri Fawqa Mayyitin
Laqaama Bi Qudratil Mawlaa Ta'aalaa
متعلقہ اشعار
حق یہ کہ ہیں عبدِ الٰہ اور عالمِ امکاں کے شاہ
برزخ ہیں وہ سِّرِ خدا یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
تھا سفینہ معیشت کا گرداب میں
پار اُس کو لگانے حضور آگئے
Hafeez Taib
تو جبریل نے بھی یہ اعلان کیا
یہ خدا کے ہیں رسول اللہ ہی اللہ
Aabid Barelvi
ہزار جامۂ سالوس را کتانی دِہ
بتاب اے مہِ جیبِ قبائے آلِ رسول
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish