وَ اَطْلَعَنِیْ عَلٰی سِرٍّ قَدِیْمٍ
وَ قَلَّدَنِیْ وَ اَعْطَانِی سُؤَالِي
Wa Atla'ani Alaa Sirrin Qadeemin
Wa Qalladani Wa A'taani Su'aali
متعلقہ اشعار
نعمتِ بے بدل مدینہ ہے
ہر اداسی کا حل مدینہ ہے
Mahir-ul-Qadri
Baab-e-Haram
تیرے تو وَصف عیب تناہی سے ہیں بَری
حیراں ہُوں میرے شاہ میں کیا کیا کہوں تجھے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
کوچہ کوچہ میں مہکتی ہے یہاں بوئے قمیص
یوسُفِستاں ہے ہر اِک گوشۂ کنعانِ عرب
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
رُخصتِ قافلہ کا شور غش سے ہمیں اُٹھائے کیوں
سوتے ہیں اُن کے سایہ میں کوئی ہمیں جگائے کیوں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱