تمہارے ذَرِّے کے پر تو ستارہائے فلک
تمہارے نعل کی ناقِص مِثل ضیائے فلک
Tumhare zarre ke par to sitarahaye falak
Tumhare na'l ki naqis misl ziyaaye falak
متعلقہ اشعار
ساتھ لے لو مجھے میں مجرم ہوں
راہ میں پڑتے ہیں تھانے والے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
بکہفِ رَحمتم پَروَر زِ قِطمیرَم مَنِہ کم تر
سگِ درگاہِسلطانَم اَغِثْنِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
سَرْوَرا ما ہم بَراہ اُفتادَہ اَیم
پائمالَت را سَرے بنہادہ اَیم
اہلِ سنت کا ہے بیڑا پار اصحابِ حضور
نجم ہیں اور ناؤ ہے عترت رسول اللہ کی
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish