مطلع
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
تُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
تُو ہے وہ غیث کہ ہر غیث ہے پیاسا تیرا
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
Tu hai woh Ghais ke har Ghais hai pyasa tera
متعلقہ اشعار
بہم عہد باندھے ہیں وصلِ ابد کا
رضائے خدا اور رضائے مُحَمَّد
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
آپ سے سارا جہاں ہے، آپ کا کون و مکاں ہے
جو عیاں ہے اور نہاں ہے، اُن کی رحمت کا نشاں ہے
Majmua e Salam
کوئی سالِک ہے یا واصِل ہے یا غوث
وہ کچھ بھی ہو تِرا سائل ہے یا غوث
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
شورِ تکبیر سے تھرتھراتی زمیں
جُنبِشِ جَیشِ نصرت پہ لاکھوں سلام
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq e Bakhshish