تُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
تُو ہے وہ غیث کہ ہر غیث ہے پیاسا تیرا
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
Tu hai woh Ghais ke har Ghais hai pyasa tera
متعلقہ اشعار
دل کے ٹکڑے نَذْرِ حاضر لائے ہیں
اے سگانِ کُوچۂ دِلدار ہم
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
اَحباب اس سے بڑھ کے تو شاید نہ پائیں عرض
ناکردہ عرض عرض یہ طرزِ دگر کی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
یقین والے کہاں سے چلے، کہاں پہنچے
جواہل شک ہیں، اگر میں مگر میں رہتے ہیں
تجھ سے جو اٹھائے میں نے صَدمے
ایسے نہ مِلے کبھی کسِی سے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱