تِرا ذرّہ مَہِ کامل ہے یا غوث
تِرا قطرہ یمِ سَائل ہے یا غوث
Tira zarrah mah-e-kamil hai ya Ghaus
Tira qatra yam-e-sa'il hai ya Ghaus
متعلقہ اشعار
روح تو سب کی ہے زندہ ان کا
جسمِ پُرنور بھی روحانی ہے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
قدم بن جائے میرا سر مدینہ آنے والا ہے
بچھوں رہ میں نظر بن کر مدینہ آنے والا ہے
اللہ اللہ بہارِ چَمَنِستانِ عرب
پاک ہیں لوثِ خزاں سے گل و رَیحانِ عرب
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
دعویٰ ہے سب سے تیری شفاعت پہ بیشتر
دفتر میں عاصیوں کے شہا اِنتخاب ہُوں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱