تاجِ قُربش شادماں بر سر بِنِہ
شَیْئً لِّلّٰہ قُربِ خود ما را بِدِہ
Taaj-e-Qurbash Shaadmaan Bar Sar Bineh
Shai'an Lillah Qurb-e-Khud Maa Raa Bideh
متعلقہ اشعار
نبی نے خلیل ان کو اپنا کیا ہے
زہے فخر خلعت شعارِ محمد
Shah Abdul Qadir Badauni
ہم دِل جلے ہیں کس کے ہٹ فتنوں کے پر کالے
کیوں پُھونک دُوں اِک اُف سے کیا آگ لگائی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
یادِ حُضور کی قسم غفلتِ عیش ہے سِتم
خُوب ہیں قیدِ غم میں ہم کوئی ہمیں چُھڑائے کیوں
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
آپ درگاہِ خدا میں ہیں وَجیہ
ہاں شفاعت بِالْوَجَاہَتْ کیجیے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱