تابِ مرآتِ سحر گردِ بیابانِ عرب
غازۂ رُوئے قمر دُودِ چراغانِ عرب
Taab-e-Miraat-e-Sahar Gard-e-Bayaabaan-e-Arab
Ghaazah-e-Roo-e-Qamar Dood-e-Charaaghan-e-Arab
متعلقہ اشعار
سب خشک و تر سلام کو حاضر ہیں اَلسَّلام
یہ جلوہ گاہ مالکِ ہر خشک و تر کی ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
سِلسلہ پا کے شفاعت کا جھکے پڑتے ہیں
سجدئہ شکر کے کرتے ہیں اِشارے گیسو
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
لبِ عاصی اور اذنِ در بوسی
سنگِ حسرت پگھل ، مدینہ ہے
Mahir-ul-Qadri
Baab-e-Haram
گھر بھی جانا ہے مُسافر کہ نہیں
مت پہ کیا مَار ہے کیا ہونا ہے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱