منتخب شعر
Khuda Ka Fazl Hai Rahmat Hai Barhwein Tareekh
شبِ ولادتِ احمد کی صبح کیا کہیے
بہارِ فضل و فضیلت ہے بارھویں تاریخ
Shab-e-Wiladat-e-Ahmad Ki Subh Kya Kahiye
Bahaar-e-Fazl o Fazeelat Hai Barhwein Tareekh
متعلقہ اشعار
ہمیں تو نظمی سکھایا یہی بزرگوں نے
کہ سنیوں کی سعادت ہے بارھویں تاریخ
Hasnain Mian Nazmi Marharvi
یہ عید عیدوں سے بڑھ کر ہے باالیقیں نظمی
ہمارے قلب کی راحت ہے بارھویں تاریخ
Hasnain Mian Nazmi Marharvi
شفیعِ روزِ جزا جن کا وصف اقدس ہے
انھیں کی شان کی شوکت ہے بارھویں تاریخ
Hasnain Mian Nazmi Marharvi
وہ رت جگے وہ نوافل، درود اور سلام
ہمارے پیروں کی سنّت ہے بارھویں تاریخ
Hasnain Mian Nazmi Marharvi