مطلع
Sambhal Ja Ae Dil Muztar Madinah Aane Wala Hai
سنبھل جا اے دل مضطر مدینہ آنے والا ہے
لُٹا اے چشمِ تر گوہر مدینہ آنے والا ہے
Sambhal Ja Ae Dil Muztar Madinah Aane Wala Hai
Luta Ae Chashm-e-Tar Gauhar Madinah Aane Wala Hai
متعلقہ اشعار
پنجۂ مہر عرب ہے جس سے دریا بہہ گئے
چشمۂ خورشید میں تو نام کو بھی نم نہیں
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
نے ہمیں سَعْدی کہ شاہا سَعد کن
سَعد کن نا سعد ما را سعد کن
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
جو اخترؔ ان کے تصور میں صبح و شام کریں
کہیں بھی رہتے ہوں طیبہ نگر میں رہتے ہیں
دُھوپ محشر کی وہ جاں سَوز قِیامت ہے مگر
مطمئن ہوں کہ مِرے سر پہ ہے پلّا تیرا
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱