مطلع
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
تُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
تُو ہے وہ غیث کہ ہر غیث ہے پیاسا تیرا
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
Tu hai woh Ghais ke har Ghais hai pyasa tera
متعلقہ اشعار
مِٹ گئے مِٹتے ہیں مِٹ جائیں گے اَعدا تیرے
نہ مِٹا ہے نہ مِٹے گا کبھی چرچا تیرا
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
سلام اے غزوۂ بدر و احد تیرے سپاہی پر
سلام اس پر جہاں نازاں ہے جس کی بادشاہی پر
Majmua e Salam
مُحَمَّد کا دم خاص بہرِ خدا ہے
سِوائے مُحَمَّد برائے مُحَمَّد
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
عذر اُمید عفو گر نہ سنیں
رُوسیاہ اور کیا بہانہ کرے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱