منتخب شعر
Aastan hai yeh Ahmed Raza Khan ka Marhaba Marhaba
پشتِ آدم کا تو دُرِّ شہوار ہے رب کا شہکار ہے
تو امامِ صفِ جملہ ابرار ہے اِس کا حقدار ہے
Pusht-e-Adam ka tu durr-e-shahwar hai Rab ka shahkar hai
Tu imam-e-saf-e-jumla abrar hai iss ka haqdar hai
متعلقہ اشعار
میں تو کہا ہی چاہوں کہ بندہ ہُوں شاہ کا
پر لُطف جب ہے کہدیں اگر وہ جناب’’ہُوں ‘‘
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
سر تا بقدم ہے تن سُلطانِ زَمن پھول
لب پھول دَہن پھول ذَقن پھول بدن پھول
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ذرّے مِہرِ قُدس تک تیرے تَوَسُّط سے گیے
حدِّ اَوسَط نے کیا صُغریٰ کو کُبریٰ نور کا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ہمارے دل میں ہمارے جگر میں رہتے ہیں
انہیں کے گھر ہیں یہ وہ اپنے گھر میں رہتے ہیں