مطلع
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
تُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
تُو ہے وہ غیث کہ ہر غیث ہے پیاسا تیرا
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
Tu hai woh Ghais ke har Ghais hai pyasa tera
متعلقہ اشعار
چل کے جھکائیں اب جبیں، اُن کے ہی آستان پر
اُن کا ہی نام لب پہ ہو، اُن کا ہی نام حرزِ جاں
Majmua e Salam
دل ہمیں تم سے لگانا ہی نہ تھا
اب سفر بار ہے کیا ہونا ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
شِرک ٹھہرے جس میں تعظیمِ حبیب
اس بُرے مذہب پہ لعنت کیجیے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
دیدِ نقشِ سُم کو نکلی سات پَردوں سے نگاہ
پُتلیاں بولیں چلو آیا تماشا نور کا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish