مُریْدیْ لَا تَخَفْ وَاشٍ فَاِنِّیْ
عَزْوْمٌ قَاتِلٌ عِنْدَ الْقِتَالٖ
Mureedi Laa Takhaf Waashin Fa Inni
Azoomun Qaatilun Indal Qitaali
متعلقہ اشعار
وضْعِ واضع میں تِری صورت ہے معنی نور کا
یوں مَجازاً چاہیں جس کو کہہ دیں کلمہ نور کا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
گرداب میں پڑ گئی ہے کشتی
ڈُوبا ڈُوبا، اُتار آقا
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
برستا نہیں دیکھ کر ابرِ رحمت
بدوں پر بھی برسا دے، برسانے والے
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
حدائقِ بخشش ۱
وُفورِ شان رحمت کے سبب جرأت ہے اے پیارے
نہ رکھ بہرِ خدا شرمندہ عرضِ بے تأِمُّل کو
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish