منتخب شعر
Khuda Ka Fazl Hai Rahmat Hai Barhwein Tareekh
خدا کے فضل سے ہم سنیوں کو پیاری ہے
سعادتوں کی ضمانت ہے بارھویں تاریخ
Khuda Ke Fazl Se Hum Sunniyon Ko Pyari Hai
Sadaton Ki Zamanat Hai Barhwein Tareekh
متعلقہ اشعار
ہمیں تو نظمی سکھایا یہی بزرگوں نے
کہ سنیوں کی سعادت ہے بارھویں تاریخ
Hasnain Mian Nazmi Marharvi
یہ عید عیدوں سے بڑھ کر ہے باالیقیں نظمی
ہمارے قلب کی راحت ہے بارھویں تاریخ
Hasnain Mian Nazmi Marharvi
شبِ ولادتِ احمد کی صبح کیا کہیے
بہارِ فضل و فضیلت ہے بارھویں تاریخ
Hasnain Mian Nazmi Marharvi
شفیعِ روزِ جزا جن کا وصف اقدس ہے
انھیں کی شان کی شوکت ہے بارھویں تاریخ
Hasnain Mian Nazmi Marharvi