منتخب شعر
Jab talak yeh chaand taare jhilmilaate jaayenge
ہوگئی صبحِ بہاراں کیف آورہے سَماں
خوش نصیبوں کو وہ اب جلوہ دکھاتے جائیں گے
Ho gayi Subh-e-Bahaaraan kaif-aawar hai samaan
Khush naseebon ko woh ab jalwa dikhaate jaayenge
متعلقہ اشعار
پَر کٹے تنگ قَفَس اور بُلبُل
نو گرفتار ہے کیا ہونا ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
تری قدرت تو فطریات سے ہے
کہ قادر نام میں داخل ہے یا غوث
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
آقا کی آمد کی دھومیں مچائیں
روز و شب یہی ہو اپنا حال، مرحبا
Owais Raza Qadri
ملائکہ بھی عقیدت سے دیکھتے ہیں انہیں
جو خوش نصیب نبی کے نگر میں رہتے ہیں