مطلع
Pesh-e-Haq muzhdah-e-shafa’at ka sunate jayenge
پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سُناتے جائیں گے
آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے
Pesh-e-Haq muzhdah-e-shafa'at ka sunate jayenge
Aap rote jayenge hum ko hansate jayenge
متعلقہ اشعار
الٰہی میں طلب گارِ فنا ہوں خاکِ طیبہ میں
الٰہی کر نثارِ در مدینہ آنے والا ہے
ہم بھی چلتے ہیں ذرا قافلے والو! ٹھہرو
گٹھریاں توشۂ اُمید کی کَس جانے دو
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
سومناتِ نجد توڑا تو نے لائل پُور میں
اللہ اللہ تیری ضربِ الَصَّلوٰۃُ وَالسَّلام
Syed Marghoob Akhtar-ul-Hamdi
خدا اُن کو کس پیار سے دیکھتا ہے
جو آنکھیں ہیں محوِ لقائے مُحَمَّد
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish