منتخب شعر
Buraq fikr hai gardo’n nurd aaj ki raat
ہے خم رسائی, انساں پہ فاصلوں کی جبیں
بلندیوں پر کمندیں اچھا لتی ہے زمیں
hai Kham , rasayi insaa'n pe faaslo'n ki jabee'n
Bulandiyun pe kamande'n uchalti hai zamee'n
متعلقہ اشعار
بلند ایسے نا رتبے کسی نبی کے ہوئے
زہے نصیب کے ہم اُمتی اُسی کے ہوئے
Muzaffar Warsi
عروجِ آدمیت آپ پر تمام ہوا
خدا خود اپنے ہی جلوؤں سے ہمکلام ہوا
Muzaffar Warsi
تجلیات کے ہالے میں یوں گھرے دونوں
کمانِ وصل کھنچی ، مل گئے سر ے دونوں
Muzaffar Warsi
رواں تھے ساتھ فرشتے عبا اٹھائے ہوئے
فضائیں کتبہ, صلِ علٰی اٹھائے ہوئے
Muzaffar Warsi