مطلع
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
تُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
تُو ہے وہ غیث کہ ہر غیث ہے پیاسا تیرا
Tu hai woh Ghaus ke har Ghaus hai shaida tera
Tu hai woh Ghais ke har Ghais hai pyasa tera
متعلقہ اشعار
کافروں پر تیغِ والا سے گری برقِ غضب
ابر آسا چھا گئی ہیبت رسول اللہ کی
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ز چرخ کانِ زرِ شرقی، مغربی آرند
بدرد مس بمس کیمیائے آلِ رسول
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
باتیں کچھ اور بھی تم سے کرتے
پر کہاں وار ہے کیا ہونا ہے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
دولتِ عشق سے دل غنی ہے میری قسمت ہے رشکِ سکندرؔ
مدحتِ مصطفیٰ کی بدولت مل گیا ہے مجھے یہ خزینہ
Sikandar Lakhnawi