منتخب شعر
Aastan hai yeh Ahmed Raza Khan ka Marhaba Marhaba
فکر کو آج دے گی عجب چاشنی پھیل کر چاندنی
آج چمکا دے گی جادۂ باطنی پھیل کر چاندنی
Fikr ko aaj degi ajab chashni phail kar chandni
Aaj chamka degi jada-e-batini phail kar chandni
متعلقہ اشعار
کیا اقرار سب نے رفعت شان مقدس کا
پڑھا ہر ایک نے کلمہ تمہارا یا رسول اللہ
شاہ عبدالقادر بدایونی
کیا بیاں کر گئی مدحِ شاہِ زمن تیری طرزِ سخن
ہوبہو عکسِ روشن ہے حسّان کا مرحبا مرحبا
سلام اس پر کہ جس کا نام نامی ساقئ کوثر
سلام اس پر جس کی ذات اقدس شافع محشر
Majmua e Salam
اے رضاؔ مضمون سوزِ دِل کی رِفعت نے کیا
اس زمینِ سوختہ کو آسمانِ سوختہ
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱