منتخب شعر
Jab talak yeh chaand taare jhilmilaate jaayenge
عیدِ میلادُ النَّبی کی شب چَرَاغاں کر کے ہم
قبر نورِمصطَفٰے سے جگمگاتے جائیں گے
Eid-e-Milaad-un-Nabi ki shab charaghaan karke hum
Qabr-e-Noor-e-Mustafa se jagmagaate jaayenge
متعلقہ اشعار
مقام اُن کا نہ فرشِ زمیں، نہ عرشِ بریں
وہ اپنے چاہنے والوں کے گھر میں رہتے ہیں
گرفتارَم رہائی دِہ مَسیحا مُومْیائی دِہ
شِکستَم رنگِ سامانَم اَغِثْنِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱
اِس مُردہ دل کو مژدہ حیاتِ ابد کا دُوں
تاب و توانِ جانِ مسیحا کہوں تجھے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
Hadaiq-e-Bakhshish
ہے ظالم! میں نباہوں تجھ سے
اللہ بچائے اس گھڑی سے
Aala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan
حدائقِ بخشش ۱